Ehsaas emergency cash program
اب آپ احساس پروگرام کی طرف سے آئے ہوئے پیسوں کو خود نکلوہ سکتے ہے اور چیک کر سکتے ہیں کہ آپ کے پیسے ابھی تک آئے ہیں یا نہیں تو ابھی اپنے قریبی ایچ بی ایل ، اے ٹی ایم جائے اور وہاں اپنا شناختی کارڈ نمبر دے کر اپنے پیسے نکلوئے۔
Kisi bhi HBL ya alfalah ATM per ja Ker apnay cnic number ke zariyay apnay paisay nikalwa saktay hai.
How to check
Send your ID card (cnic) number
On 8171
If you eligible you get message.
احساس ایمرجنسی کفالت پروگرم جو کرونا سے ستائے ہوئے لوگوں کے لیے ہیں اس سے مالی معاونت حاصل کر سکتے ہیں کیا آپ اس پروگرام کی مالی کفالت کے اہل ہے یہ جاننے کے لیے ابھی اپنے شناختی کارڈ کا نمبر 8171 پر سینڈ کریں آپ کو اہلیت کے بارے میں میسج کر دیا جائے گا شکریہ۔
Thanks